نماز میں غیر عربی میں دُعا مانگنا
سوال
میں نے عصر کی نماز میں امام کے سلام پھیرنے سے پہلے درود شریف کے بعد کی دعا پڑھ کر کلام پاک اور حدیث شریف کی دوسری دعاؤں کے بعد اردو میں بھی سہواً دعا مانگ لیا۔ غالباً یہ دعا مانگی کہ اے اللہ اپنے شایانِ شان فضل فرما۔ فقہاء نے لکھا ہے کہ نماز میں غیر عربی میں دعا مانگنا حرام ہے، مفسد صلوٰۃ نہیں۔ یہ مسئلہ یاد نہیں رہا تھا۔ اس لئے میں نے اپنی نماز دہرائی، آیا بہتر کیا یا مجھے دہرانے کی ضرورت ہی نہ تھی؟
جواب
آپ نے ٹھیک کیا کہ نماز دہرالی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔