الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں ٹوپی پر خون گرنا

سوال

زید نماز پڑھ رہا تھا کہ شیشے سے ٹکرا کر چڑیا گر گئی اس کا بازو ٹوٹ گیا اور خون جاری ہو گیا اور اس کا خون زید کی ٹوپی پر گر پڑا۔ بعد میں معلوم ہوا تو اس نماز کا اعادہ واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب

اگر ایک درہم سے زائد خون لگ گیا تو نماز فاسد ہوگئی۔ عین نماز میں پتہ چل جائے تو اسی وقت نماز ختم کر دے کپڑا پاک کر کے دوبارہ پڑھے۔ اگر پتہ نہ چلے تو جب معلوم ہو کپڑا پاک کر کے اعادہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو