نمازی کا غیر نمازی کے کہنے پر عمل کرنا
سوال
ایک آدمی مسبوق فی الصلوۃ ہے مگر اس کو اپنی مسبوقیت یاد نہیں ہے جس وقت امام نے سلام پھیرا تو ساتھ ساتھ اس نے بھی پھیر لیا ایک دوسرا آدمی پہلو میں کھڑا تھا سلام پھیر نے تو پھیر تھا کے بعد اس نے یاد دلایا کہ تمہاری ایک رکعت باقی ہے۔ فاتح سے فتح لیکر رکعت کو پورا کر لیا آیا ستفتح کی نماز ہوگی یا نہیں؟ عبارت مع حوالہ کتب وصفحہ تحریر فرمائیں گے!
جواب
اگر محض فاتح کے فتح کی وجہ سے کھڑا ہو گیا خود یاد نہیں آیا تو نماز فاسد ہوگئی (وفتحه علی غير امامه الا اذا اراد التلاوة وكذا الاخذ الا اذا تذكر فتلا قبل تمام الفتح اھ۔ درمختار مع رد المختار ص ۴۱۸ ج ۱ (قوله وكذا الاخذ اى اخذ المصلى غير الامام بفتح من فتح عليه مفسد ايضاً كما في البحر عن الخلاصة او اخذ الامام بفتح من ليس في صلاته كما فيه عن القنية الشامی ص ۴۱۸ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔