نماز کی حالت میں کوئی پکارے تو کیا کیا جائے؟
سوال
گھر کے اندر نماز پڑھنے والے کو کوئی باہر سے پکارے تو پکارنے والے کو نمازی کسی طرح آگاہ کر سکتا ہے یا نہیں کہ میں نماز میں ہوں اس وجہ سے باہر نہیں آسکتا۔
جواب
سبحان اللہ یا اللہ اکبر یا قراءت آیت کے ذریعہ سے ہو سکے تو اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔