الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں یاد آیا کہ بڑا استنجاء نہیں کیا

سوال

کوئی شخص بڑا استنجاء کرنا بھول گیا اور نماز میں یاد آ گیا۔ تو کیا کرنا چاہئے؟

جواب

جب تک نجاست مخرج نجاست سے متجاوز نہ ہو تو استنجا سنت ہے جب مخرج سے متجاوز ہو جائے اور مقدار درہم ہو تو پانی سے اس کا ازالہ واجب ہے اور جب مقدار درہم سے بھی متجاوز ہو جائے تو پانی سے اس کا دھونا فرض ہے۔ تو یہ تین صورتیں ہوئیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو