دونوں ہاتھ سے کپڑا ٹھیک کرنا کیا عمل کثیر ہے؟
سوال
اگر کوئی شخص نماز پڑھنے کی حالت میں دونوں ہاتھ سے کپڑا اٹھائے تو نماز کیسی ہے؟
جواب
اگر اس طرح دونوں ہاتھوں سے اٹھائے کہ دیکھنے والا یہ سمجھے کہ یہ شخص نماز میں نہیں ہے تو نماز درست نہیں ہوگی یہ عمل کثیر ہے۔ عمل قلیل سے نماز درست ہو جاتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔