الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا نا پاک بدن وکپڑے والے شخص سے لقمہ لینے سے نماز فاسد ہو جائیگی

سوال

ایک شخص نابینا ہے اور وہ نماز میں شریک ہو کر امام کو لقمہ بھی دیتا ہے اور اس کا بدن بھی نا پاک رہتا ہے اور کپڑے بھی ناپاک رہتے ہیں۔ اس کے لئے کیا حکم ہے نہ وہ بدن پاک کرتا ہے نہ کپڑے پاک کرتا ہے۔

جواب

جس شخص کا بدن اور کپڑا نا پاک ہے اور وہ پاک کرنے پر قادر ہو اس کو بغیر پاک کئے نماز میں شرکت جائز نہیں اگر وہ نماز پڑھے گا تو فریضہ ادا نہیں ہوگا اور بجائے ثواب کے ایسا شخص سخت عذاب کا مستحق ہو گا حتیٰ کہ ایسا کرنے سے ایمان کا سلامت رہنا دشوار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو