الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم

سوال

امام نے بجائے لقمہ لینے کے دوسری سورت شروع کردی دریافت طلب یہ بات ہے کہ مقتدی کی نماز ہوئی یا نہیں؟

جواب

اس مقتدی کی نماز فاسد نہیں ہوئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو