الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لقمہ دینے سے مقتدی کی نماز فاسد نہیں ہوتی

سوال

اگر امام تین آیت سے زائد قراءت کر چکا ہو اور امام اگلی آیت پڑھتے ہوئے بھول جائے تو مقتدی نے لقمہ دیدیا۔ لیکن امام نے لقمہ نہ لے کر بعد میں سجدہ سہو کر لیا تو لقمہ دینے والے کی نماز فاسد ہو گی یا نہیں؟

جواب

لقمہ دینے والے کی نماز تو فاسد نہیں ہوئی ہے لیکن اس کی وجہ سے سجدہ سہو کرنا غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · اردو