پہلی رکعت میں ایک سورت کا آخر اور دوسری رکعت میں دوسری سورت کا اول پڑھنا
سوال
ایک امام صاحب نے صبح کی نماز کی پہلی رکعت میں سورہ یسین کا آخری رکوع پڑھ کر اس کے متصل دوسری سورت والصافات کا پہلا رکوع پورا پڑھا۔ ایسا کرنے سے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب
اس طرح پڑھنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی بلکہ درست ہوتی ہے۔ لیکن ایک رکعت میں پوری سورت پڑھنا افضل ہے۔ الافضل ان يقرأ في كل ركعة الفاتحة وسورة كاملة في المكتوبة ولو قرأ بعض السورة في ركعة والبعض في ركعة قيل يكره وقيل لا يكره وهو الصحيح ولو قرأ في ركعة من وسط سورة او من اخر سورة وقرأ في الركعة الأخرى من وسط سورة اخرى او من اخر سورة اخرى لا ينبغى له ان يفعل ذلك على ماهو ظاهر الرواية…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔