پہلی رکعت کو زیادہ طویل کرنا
سوال
ایک رکعت میں زیادہ پڑھنا اور ایک میں کم کیسا ہے مثلاً کوئی شخص تراویح کی ایک رکعت میں عم کا تمام پارہ پڑھے اور دوسری رکعت میں الم کا نصف رکوع نماز میں کچھ فساد تو نہ ہوگا۔
جواب
اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی لیکن اس قدر پہلی رکعت کو لمبا کرنا خلاف افضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔