الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دوسری رکعت پہلی رکعت سے کس قدر طویل ہو سکتی ہے

سوال

بعض مساجد کے امام پہلی رکعت میں صرف ایک دو بڑی آیتیں پڑھتے ہیں اور دوسری رکعت میں دس پندرہ آیتوں والی سوره مثلاً و الضحى والطارق وغیرہ پڑھتے ہیں تو اس طرح پڑھنا کیسا ہے؟ آیتوں کے حروف کی تعداد پہلی رکعت سے حروف کی تعداد میں کتنا ہونا چاہئے؟

جواب

ایسی صورت میں حرف گن کر دیکھ لیں۔ دوسری رکعت میں جس قدر حروف زائد ہوں وہ اگر پہلی رکعت والی سورت کے نصف سے زائد ہیں تو مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو