دوسری رکعت میں کتنی آیتوں کی زیادتی سے نماز مکروہ ہوگی
سوال
پہلی رکعت سے دوسری رکعت میں کس قدر آیتیں زیادہ ہو جائیں جو نماز کے مکروہ ہونے کا سبب ہوگا؟
جواب
تین آیات کی مقدار زیادتی سے کراہت تنزیہی ہوگی طحطاوی ص ۱۹۳ مگر یہ ان چھوٹی سورتوں میں ہے جن کی آیات چھوٹی بڑی ہونے میں قریب قریب ہیں ورنہ بڑی سورتوں میں جن کی آیات میں بڑے چھوٹے ہونے کا نمایاں فرق ہو حروف کی گنتی کا اعتبار ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔