الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پہلی صف میں نمازی کا وضو ٹوٹ گیا کیا کرے؟

سوال

بڑے اژدھام کے موقع پر کوئی شخص اگلی صف میں ہوا اور اس کا وضو ٹوٹ گیا ہو تو وہ شخص نمازیوں کے سامنے سے ہو کر گزرسکتا ہے یا صفوں کو پھاڑتے ہوئے چیرتے ہوئے نکلے تو اس صورت میں ایذائے مسلم لازم آئیگی اور اژدھام کی صورت میں صفوف کثیرہ کو چیرتے پھاڑتے ہوئے گزرنا بڑا دشوار ہے۔

جواب

ہر صف کے دو آدمیوں کے درمیان سے نکلنا ہوگا اس کی اجازت ہے۔ تاہم اگر دشوار ہو تو وہیں بیٹھ جائے۔ نماز میں شریک نہ رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو