الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں حدث ہو جائے اور پانی دور ہو تو کیا کرے؟

سوال

کسی مصلی نے حالتِ صلوٰۃ میں جو ریح نکلنے والی تھی اس کو دبا لیا تو کیا اس کی نماز ہوگئی؟ نیز اگر اس نے حالت نماز میں ریح خارج کیا تو وضو کے لئے ایک مسجد سے دوسری مسجد میں جانا پڑے گا، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟

جواب

اگر ریح خارج نہیں ہوئی تو نماز ہو گئی۔ اگر ریح خارج ہوگئی تو وضو باقی نہیں رہا۔ پانی کہیں بھی ہو خواہ دوسری مسجد میں یا مکان پر وہاں جا کر وضو کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو