الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسبوق کی بقیہ نماز میں سجدہ سہو کا حکم

سوال

مسبوق کو چار رکعت والی نماز میں دو رکعت ملی اپنی بقیہ دو رکعت پڑھتے ہوئے کچھ سہو ہوا ہو تو سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا بغیر سجدہ سہو کے نماز ادا ہو جائیگی؟

جواب

امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب اپنی بقیہ نماز پوری کرنے میں ایسا سہو ہو جائے تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔ بغیر سجدہ سہو کے نماز ناقص رہے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو