الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسبوق لاحق کس طرح سجدہ سہو کرے؟

سوال

اگر مسبوق وضو ٹوٹ جانے کی بناء پر لاحق ہو جائے اور اس وقت امام سجدہ سہو کرے اور لاحق بعد امام رکعت فائتہ ادا کر رہا ہو تو اس کو بھی کوئی ایسا امر پیش آ جاوے جس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے تو یہ شخص دو سجدہ سہو کرے یا ایک ہی سے کام چل جائے گا۔ اس کو کفایت کرے گا۔

جواب

صورت مسئولہ میں یہ مسبوق لاحق ایک ہی دفعہ سجدہ سہو کرے۔فی الدر المختار علی هامش رد المحتار والمسبوق يسجد مع امامه مطلقاً (الى قوله) ثم يقضى مافاته ولوسهافيه سجد ثانيا ا ص ۶۹۶ ج ۱ وفي رد المحتار ص ۶۹۶ ج ۱ قوله ولوسهافیه ای فيما يقضيه بعد فراغ الامام يسجد ثانياً لانه منفردفيه والمنفرد يسجد لسهوه وان كان لم يسجد مع الامام لسهوه ثم سهاهو ايضاً كفته سجدتان عن السهوين لان السجود لا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو