ایک طرف سلام پھیرا تھا کہ حدث لاحق ہو گیا
سوال
سلام ایک طرف پھیرا اور فوراً حدث اصغر لاحق ہو گیا نماز ہو گئی یا نہیں؟
جواب
نماز ہو جائے گی فیحصل التحلیل بسلام واحد درمختار ص ۴۹۰/ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔