مسبوق لاحق کی نماز
سوال
اگر مقیم آدمی مسافر امام کی اقتداء کرے درآں حالیکہ اس کی تین رکعت چھوٹ گئیں ہوں تو اب مقتدی مقیم بقیہ تین رکعت کو کس طرح ادا کرے؟
جواب
اس میں فقہاء کی عبارات سے مختلف صورتیں معلوم ہوتی ہیں۔ بعض حضرات نے اسی شخص کو مسبوق مانا ہے بعض مسبوق لاحق کہتے ہیں۔ بعضوں نے صرف لاحق مانا ہے۔ در مختار طحطاوی میں تفصیل مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔