الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضو ٹوٹ گیا باہر جانے کو جگہ نہیں تو کیا کرے؟

سوال

ایک شخص کا وضوٹوٹ گیا کئی صفوں کے درمیان کھڑا ہے۔ اب باہر کس طرح نکلے جبکہ جگہ نہ ہو؟

جواب

اگر باہر نکلنے کی جگہ ہو تو چلا آئے ورنہ نیت ختم کر کے وہیں بیٹھ جائے پھر وضو کر کے دوبارہ پوری نماز پڑھے۔ اگر اپنی پہلی جگہ جماعت میں شرکت کر سکتا ہے تو جا کر شریک ہو جائے ورنہ جہاں جگہ ملے وہیں پڑھ لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو