الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قعدہ اخیرہ میں بعد التشہد حدث کا حکم

سوال

نوافل نماز میں اگر قعدہ اخیرہ میں التحیات اور درود کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو کیا نماز ہو جائے گی یا دوبارہ وضو کرے اور التحیات اور درود پڑھ کر سلام پھیرے۔

جواب

افضل یہ ہے کہ دہرائی جائے۔ اجازت اس کی بھی ہے کہ وضو کر کے بنا کر لی جائے یعنی وضو کر کے سلام پھیر دیا جائے مگر اس کی شرائط سخت ہیں عامۃ لوگ ان سے واقف نہیں اس لئے دہرانا ہی بہتر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو