الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قعدہ اخیرہ کے بعد ضرورة امام سے پہلے سلام پھیرنا

سوال

ایک صاحب کہتے ہیں کہ کوئی شخص جماعت سے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد اس کو سخت عارضہ پیش آجائے مثلاً ہوا خارج ہونے والی ہے یا قضاء حاجت کی ضرورت پیش آجائے تو ایسا شخص خود سلام پھیر کر نماز پوری کرلے تو اس کی نماز ہو جائے گی، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

اس کی نماز کراہت کے ساتھ ادا ہو جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو