اگر بعد میں ایک مقتدی رہ جائے تو مقتدی کیا کرے
سوال
اگر امام اور دو مقتدی نماز ادا کر رہے ہیں ایک مقتدی کا وضو ساقط ہو جاتا ہے اور وہ چلا جاتا ہے اور وہ مقتدی اپنی ہی جگہ اور امام اپنی جگہ رہ کر نماز ادا کرتے ہیں۔ نماز ہوئی یا نہیں؟
جواب
ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔