نماز قضا ہونے پر امام کا یہ جواب کہ حضور ﷺ کی بھی نماز قضا ہوئی تھی!
سوال
ایک مولوی صاحب کی فجر کی نماز قضا ہو گئی جب لوگوں نے ان سے کہا کہ جب تم نے نماز قضا کر دی تو ہم لوگوں کا کیا حال ہوگا، تو برجستہ انہوں نے کہا کہ نماز حضور ﷺ کی بھی قضا ہوئی ہے۔ اس جملے سے لوگوں پر غلط اثر پڑا ایسے شخص کے بارے میں کیا رائے ہے علماء کی؟
جواب
ایک جہاد سے واپس تشریف لاتے ہوئے ایک مقام پر پورے انتظام کے باوجود فجر کی نماز قضا ہو گئی تھی۔ نیز ایک جہاد کی مشغولی میں نماز کی مہلت ملی نہیں۔ اس وقت نماز قضا ہوئی جس کا حضور اکرم ﷺ کو بے حد افسوس اور قلق ہوا حتی کہ آپ نے بد دعا بھی فرمائی کہ اللہ تبارک وتعالیٰ ان دشمنوں کی قبروں کو آگ سے بھر دے، انہوں نے ہم کو نماز بھی نہ پڑھنے دی لیکن آج اگر کسی کی نماز قضا ہو جائے تو اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔