امام صاحب کا گھر گھر کھانا!
سوال
ہمارے یہاں امام مسجد تمام گھروں میں فرداً فرداً کھانا کھاتے ہیں اور کوئی شخص مصلی کی دعوت کرتا ہے یعنی فقیروں کی تو کیا امام صاحب کی بھی دعوت کر سکتا ہے، امام صاحب کے لئے ایسی دعوت میں کھانا جائز ہے؟
جواب
امام صاحب کے کھانے کا انتظام مشترکہ طور پر گاؤں والے اس طرح کریں کہ دن مقرر کر لیں کہ فلاں روز فلاں شخص کے مکان پر کھانا ہے فلاں روز فلاں شخص کے مکان پر ہے تو یہ درست ہے پھر چاہے تو امام صاحب کو مکان پر بلا کر معزز مہمان کی طرح کھانا کھلا دیا کرے، چاہے امام کے مکان پر یا حجرہ میں جہاں وہ ہوں بھیج دیا کریں، جس طرح رضامندی سے طے ہو جائے کسی کو ثواب پہونچانے کے لئے اگر غریبوں کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔