مسجد کا رو پید اپنی تنخواہ میں وصول کرنے والے کی امامت!
سوال
امام صاحب کی تنخواہ بتائی گئی کہ جو مسجد کی دکانوں کا کرایہ ہے وہ اپنی تنخواہ میں لے لیا کرو، جو روپئے شادی میں لوگ دے گئے کیا اس امانت کو بغیر محلہ والوں کے یا بغیر ان لوگوں کے اٹھا سکتا ہے۔ اگر اٹھائے تو کیا امانت میں خیانت کرنے سے اس امام کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے؟
جواب
جو روپیہ مسجد کے لئے دیا گیا ہو امام کو اس کے رکھنے کا حق نہیں، وہ اپنی تنخواہ وصول کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مسجد کی امانت میں خیانت کرے گا تو اس کی امامت مکروہ ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔