بیوی یا بیٹی کی تنخواہ سے انتفاع
سوال
اگر کسی مرد کی بیوی یا بیٹی سرکاری ملازم ہے اور وہ مرد اس کی تنخواہ سے انتفاع کرتا ہے، تو ایسے مرد کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اس بیٹی یا بیوی کی اجازت سے اس رقم سے نفع اٹھانا درست ہے ایسے شخص کے پیچھے نماز بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔