امام کی تنخواہ وقف زمین کی آمدنی سے!
سوال
ایک امام صاحب کی تنخواہ کم ہے متولی اوقاف میں خیانت کر رہے ہیں، ایک شخص نے کچھ زمین مسجد کے لئے وقف کر رکھی ہے خود کاشت کاری کرتے ہیں اور آمدنی مسجد میں دیتے ہیں اگر یہ شخص کچھ غلہ اپنی زمین سے امام صاحب کو بغیر متولی کی اطلاع کے دے دیں تو دے سکتے ہیں۔ اور امام اس کو لے سکتے ہیں؟
جواب
اگر امام کی تنخواہ متولی نہیں دیتا تو بقدر تنخواہ مسجد کی زمین کی پیداوار سے وصول کرنے کا حق ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔