رمضان میں وتر کی امامت کون کرائے؟
سوال
ہماری مسجد میں مقیم امام فاضل دارالعلوم دیو بند ہیں فرض نماز عشاء پڑھانے کے بعد تراویح حافظ صاحب جن کو رمضان شریف میں تراویح پڑھانے کے لئے رکھا گیا ہے پڑھاتے ہیں۔ وتر جماعت کے لئے امامت کا مستحق امام مقیم ہے یا حافظ صاحب؟
جواب
جس امام نے عشاء کی فرض نماز پڑھائی، وتر بھی وہی پڑھائے لیکن اگر تراویح پڑھانیوالا وتر پڑھائے گا تب بھی درست ہے کہ کوئی کراہت نہیں اس میں تنازع نہ کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔