وقت ضرورت بلا اجازت کسی کو امام بنانا
سوال
صبح یا عصر کی نماز کا وقت قریب الختم ہے اور پیش امام موجود نہیں مکان میں آواز دینے پر بھی نہیں آئے (نہ معلوم ضرورت کی بناء پر یا ستی کی وجہ سے) تو کسی پڑھے لکھے کو مقتدیوں کے آگے کرنے پر بلا اجازت امامت کرنا کیسا ہے؟
جواب
درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔