نائب امام کی موجودگی میں کسی اور کی امامت
سوال
محلہ کے امام صاحب موجود نہیں لیکن وہ اپنا نائب کسی مقتدی کو بنا گئے اس نائب کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے کو امامت کرانی کیسی ہے؟
جواب
نائب امام کے ہوتے ہوئے دوسرے شخص کو خود امامت کے لئے آگے نہیں بڑھنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔