الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بلاوجہ شرعی دوسرا امام بنانا

سوال

سابقہ امام مسجد کے بجائے متولی اپنے برادر کو امام مسجد بنانا چاہتا ہے۔ حالانکہ سابق امام سے کم علم رکھتا ہے۔ آیا جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

جب زیادہ علم والا امامت کا اہل موجود ہو تو اس کو امام بنانا افضل اور اولی ہے یہ نسبت کم علم والے کے گو نماز دونوں کے پیچھے درست ہے بشرطیکہ کوئی اور مانع شرعی موجود نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو