الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کی امامت استاد کی موجودگی میں!

سوال

ایک شخص امام حافظ قاری مشروع وضع قطع میں نہایت نیک صالح استاذ ووالد وجمله نمازی بہت خوش، ایک دن باصرار امام صاحب نے اپنے استاذ بزرگ بعمر ۷۰ سال سے نماز مغرب پڑھوادی دو تین مقتدیوں نے ان کے پیچھے نماز نہیں پڑھی (بسبب باطنی) کہیں اور جا کر مغرب کی نماز ادا کی بعد میں امام صاحب سے کہا کہ اپنے استاذ سے نماز نہ پڑھوایا کریں۔

جواب

یہ تصور ہی غلط ہے کہ استاذ کی موجودگی میں شاگرد نماز پڑھا دے تو استاد کی بے عزتی ہوگئی، خاص کر جب کہ شاگرد کی درخواست پر بھی استاذ امام ہونا پسند نہ کرے۔ البتہ بلا وجہ شرعی دل میں رنجش رکھنا بہت برا ہے امام صاحب اگر فتنہ کو ختم کرنے کے لئے والد کا کہنا مانیں اور نماز پڑھا دیا کریں تو اس میں نہ استاد کی بے عزتی ہے اور نہ اور کوئی گناہ ہے جو لوگ استاد سے رنجش رکھتے ہیں ان کو دل…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو