مصنوعی دانت والے کی امامت
سوال
اگر امام چوکڑہ لگانے والا ہو اور مقتدی دانت رکھنے والے ہوں تو کیا ایسی صورت میں امام معذور کی تعریف میں داخل ہوگا؟ ایسے شخص کی امامت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا امام معذور نہیں اس کی امامت درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔