جریان کے مریض کی امامت!
سوال
جس آدمی کو جریان کا مرض ہو یعنی منی کے خارج ہونے کے بعد کچھ دیر تک نمدی نکلتی رہتی ہے تو اس کی امامت کیسی ہے؟
جواب
اگر اس کو اتنا وقت مل جائے کہ وضو کر کے نماز پڑھ لے اور وضو بر قرار ہے تو اس کی امامت درست ہے۔ ورنہ درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔