مفلوج کی امامت
سوال
مذکورین میں کس کی امامت درست ہے اور کس کی نہیں جواب سے مطلع فرمائیں تو نوازش ہوگی۔ (۱) جس کے کسی ہاتھ پیر پر فالج ہو۔ (۲) یا قدرتی طور پر ہاتھ خشک ہو گیا ہو۔ (۳) جس کے پیر پر فالج ہو۔
جواب
اگر وہ ہاتھ کام نہ دیتا ہو تو اس شخص کی امامت مکروہ ہے۔ (۲) اس کی امامت مکروہ ہے۔ (۳) اگر پیر کار آمد نہیں یعنی بدن کا وزن برداشت نہیں کرتا تو اس شخص کی امامت مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔