الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام صاحب ایک ہاتھ سے معذور ہے!

سوال

ایک شخص صالح پابند شرع ہے۔ حافظ قرآن ہے، مجبوری یہ ہے کہ داہنے ہاتھ سے معذور ہے صرف بائیں ہاتھ سے سب کام کرتا ہے کم گو اور صفائی پسند ہے تو ایسے حافظ کی امامت درست ہے یا نہیں؟

جواب

جو امام داہنے ہاتھ سے معذور ہو، اور طہارت وصفائی پوری طرح کر لیتا ہو اور امامت کی صلاحیت ہو اس کی امامت شرعاً درست ہے اگر چہ ایسے شخص کی امامت اولی ہے جو معذور نہ ہو، حق تعالی آپ کے امام صاحب کو صحت وتندرستی دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو