الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جریان والے کی امامت

سوال

ایک شخص جس کو جریان کا عارضہ ہو پیشاب کے بعد مسلسل قطرات آتے رہتے ہوں بغیر پیشاب کے بھی قطرات پائجامے میں نکل جاتے ہیں تو کیا وہ جماعت کرا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ شرعی معذور ہے تو اس کی امامت درست نہیں، ورنہ درست ہے بشرطیکہ کپڑے بھی پاک ہوں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو