لنگڑے کی امامت
سوال
زید امام مسجد کے پاؤں میں کچھ کجی واقع ہے جس کی وجہ سے تو چلنے میں سالم پاؤں زمین پر نہیں رکھ سکتا مگر نماز پڑھاتے وقت سالم پاؤں زمین پر رکھتا ہے آیا ایسے شخص کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں اگر جائز ہے تو کراہت کے ساتھ یا بلا کراہت؟
جواب
ایسے شخص کے پیچھے نماز جائز ہے لیکن اگر سالم پاؤں زمین پر دقت سے رکھا جاتا ہے تو اس کے علاوہ دوسرے شخص کو امام بنانا اولی ہے۔ ولو كان بقدم الامام عوج فقام على بعضها يجوز وغيره اولیٰ اہ زیلعی ج ۱ ص ۱۴۳۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔