الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بریلوی کی نماز دیو بندی کے پیچھے

سوال

جب چاروں امام درست ہیں تو دیو بندی کے پیچھے بریلوی کی نماز کیوں نہیں ہوتی؟

جواب

یہ اختلاف ایسا نہیں ہے جیسا شافعیہ حنفیہ کا اختلاف ہوتا ہے بلکہ بریلوی لوگ حضرات علماء دیوبند کو بلکہ اپنے سوا تمام مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ جو ان کو کافر نہ سمجھے وہ خود کافر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو