الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جھوٹ کہوں تو ابو جہل سے زیادہ برا میرا حشر کہنے والے کی امامت

سوال

ایک صاحب جو فاضل عربی یعنی مولوی ہیں اور پیش امام بھی، نیز ایک دینی ادارہ میں تعلیم بھی دیتے ہیں۔ ایک دوسرے معلم کے بارے میں جو کافی دنوں سے امام شہر بھی تھے۔ ان پر اغلام بازی اور مشت زنی کے واقعہ کا چرچا ہوا، اس سے پہلے بھی چند بار ہو چکا تھا جب معاملہ کی تحقیق وتفتیش کا موقع آیا تو مذکورہ فاضل عربی امام نے کہا کہ میں نے دیکھا نہیں البتہ جو باتیں میں نے سنی ہیں ان الفاظ کو دہراتے ہوئے واقعہ کی سچائی اور ثبوت میں ثبوت میں قسم کھائی کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں اس میں جھوٹ کہوں تو ابو جہل سے زیادہ برا میرا حشر ہو، اب…

جواب

کسی کو مجرم قرار دینے کے لئے اس کا اقرار ضروری ہے یا شرعی ثبوت (چشم دید گواہوں کا بیان) ضروری ہے جب تک ان میں سے کوئی بات نہ ہو اس کو مجرم قرار نہیں دیا جاسکتا۔ پھر ایسی صورت میں یہ کہنا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں اس میں جھوٹ کہوں تو ابو جہل سے زیادہ برا میرا حشر ہو، نہایت خطرناک ہے، امام صاحب فاضل عربی موصوف یہ بھی کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا نہیں، محض سنی ہوئی بات پر بغیر خود…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو