نا جائز رقم سے خریدے ہوئے سیکھے کی ہوا کھانے والے امام کی امامت
سوال
زید مسجد کا امام ہے مگر زید کے حجرے میں جو بجلی کا پنکھا لگا ہے وہ چندہ سے لایا گیا ہے جس میں ایسے لوگوں کا پیسہ ہے جن کا شراب کا مکمل دھندہ ہے اور سنیما کا بھی پیسہ ہے اور زید ان سب باتوں کو خوب جانتا ہے لہذا جو امام ایسے روپئے سے لائے ہوئے پنکھے سے ہوا استعمال کرتا ہے تو کیا شریعت کے نزدیک ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھے تو نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب
امام کو نا جائز پیسوں سے پنکھا خریدنا درست نہیں تھا، اگر جائز ونا جائز دونوں قسم کا پیسہ پناہ سیکھے کی قیمت میں لگایا تو اس میں گنجائش ہے تاہم شراب کی قیمت اور سنیما کی آمدنی سے امام صاحب کو پیسہ لینا نہیں چاہئے اگر سنیما وشراب والوں کے پاس جائز پیسہ بھی ہو تو وہ پیسہ لینا وجہ سے درست ہے، امامت ان امام صاحب کی درست ہے ایسے سیکھے کی حجرہ میں ہوا لگنے کی وجہ ان کی نماز اور ان کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔