الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جھوٹے، ناپاک، بھکاری اور بہرے کی امامت

سوال

امور ذیل دریافت وضاحت طلب ہیں۔ (۱) مسمی حاجی محمد شفیع صاحب نقشبندی جامع مسجد کے پیش امام ہیں جن کے تعلق سے آپ کی رائے درکار ہے۔ جو بوقت امامت زبان سے صحیح طور پر الفاظ ادا کرنے کے بجائے سے صحیح عربی الفاظ کی ترتیب بدل دیتے ہیں۔ (۲) جھوٹ بولتے ہیں۔ (۳) طہارت صحیح طور پر ادا نہیں کرتے۔ (۴) بھیک مانگ کر پیٹ بھرتے ہیں حالانکہ مسجد جماعت سے پیش امام صاحب کو تنخواہ بھی ملتی ہے جن کے زیر پرورش کوئی نہیں ہے جو مسجد ہذا میں رہتے ہیں۔ (۵)

جواب

(۱) ترتیب کس طرح بدل دیتے ہیں کیا (رب کو) بر، اور (من) کونم اور (ما) کو ام پڑھتے ہے یا کیا صورت ہے؟ (۲) صریح جھوٹ بولتے ہیں یا توریہ وتعریض سے کام لیتے ہیں۔ اول تو عین الکذب کو در مختار میں حرام لکھا ہے۔ توریہ وتعریض کی گنجائش بھی دی ہے پھر اتفاقاً گناہ کا سرزد ہو جانا جس پر ندامت وتوبہ بھی ہو اور بات ہے اور گناہ کا عادی ہونا جس پر عموماً ندامت بھی نہیں ہوتی ہے یہ اور بات ہے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو