الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلط مسئلہ بتانے والے کی امامت

سوال

جو شخص اکثر مسئلہ غلط بتاتا ہو اور اپنے اندر عالم ہونے کا فخر رکھتا ہو تو اہلِ محلہ کو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر نماز صحیح پڑھادی تو نماز ادا ہو ہی جائے گی اگر غلط پڑھائی تو غلط ہوگی۔ اکثر مسئلہ غلط بتانے میں ہر نماز سے متعلق احتمال رہے گا۔ جب صحیح مسائل جاننے اور بتانے والا موجود ہو تو غلط مسئلہ بتانے والے کو امام نہ بنایا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو