الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صدقۃ الفطر اور چرم قربانی لینے والے امام کی امامت

سوال

ایک شخص قوم سید متمول صاحب ایک مسجد میں امام ہیں اور اس مسجد میں دو طرح کی آمدنی ہے ایک آمدنی شب قدر رمضان میں ۵۰٫۴۰ روپیہ ہے اور دوسری آمدنی فطرہ اور صدقہ اور کھالیں قربانی کی ہیں تو ان دونوں آمدنیوں میں سے امام کے لئے کونسی جائز ہے اور کونسی نا جائز ہے باوجود اس کے کہ امام کو صدقات اور قربانی کی کھالیں لینا نا جائز ہونے کا علم ہے اور پھر وہ منت اور خوشامد سے لیتا ہے اور دینے والوں کو بھی معلوم ہے کہ یہ امام متمول سید ہے مگر چوں کہ سید منت خوشامد کرتا ہے اسکی منت خوشامد کی وجہ سے ان کو دیتے ہیں پس ایسے امام کے…

جواب

مالدار صاحب نصاب آدمی کو صدقہ فطر لینا نا جائز ہے اور ایسے شخص کو دینے سے صدقہ فطر ادا نہیں ہوتا۔ نیز امامت وغیرہ کی اجرت میں دینا بھی جائز نہیں قربانی کی کھال خود استعمال کرنا امیر وغریب سب کو دینا جائز ہے لیکن امامت وغیرہ کی اجرت میں اس کو دینا بھی درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو