منافق کے پیچھے نماز اور وعدہ خلافی کا حکم!
سوال
وعدہ شکن کو منافق کہتے ہیں یا نہیں؟ اور نماز پڑھنا منافق کے پیچھے کیسا ہے؟
جواب
جو شخص وعدہ کرتے وقت یہ نیت رکھے کہ وعدہ کو نہیں پورا کروں گا محض دھوکہ دینے کے لئے وعدہ کرتا ہے۔ اس کو حدیث شریف میں منافق فرمایا گیا ہے، یعنی اس میں ایک علامت منافق کی ہے اس کو ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ یہ مطلب نہیں کہ وہ مومن نہیں رہا اور جہنم کے سب سے نیچے طبقہ میں جائے گا اور اگر وعدہ کرتے وقت پورا کرنے کی نیت تھی مگر کسی عارض کی وجہ سے پورا نہیں کر سکا تو یہ منافق کی علامت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔