خائن کی امامت
سوال
ایک صاحب راشن کی دکان میں سرکاری ریٹ کے علاوہ بلیک کرتے ہیں مثلاً چینی بلیک سے چار روپیہ پچہتر پیسہ فروخت کرتے ہیں تو امانت میں خیانت کرنا کیسا ہے؟ ایسے شخص کی امامت کیسی ہے؟
جواب
امانت میں خیانت کرنا جائز نہیں سخت گناہ ہے بلکہ نفاق کی علامت ہے۔ جس شخص کا یہ حال ہو اس کو امام بنانا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔