الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کمیٹی کا حساب امام کے سپرد کر دیا اس میں امام کی گونا گوں خیانتیں!

سوال

اگر کسی مسجد کے پیش امام نے مسجد یا مدرسہ کے حساب وکتاب میں جو کہ منتظمین کمیٹی نے اس کے ذمہ کر دیا ہو اور اس نے کوئی خیانت کی ہو، اور منتظمہ کمیٹی کو اس کا مکمل ثبوت بھی مل گیا ہو ایسی حالت میں مذکورہ کمیٹی پر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے امام موصوف سے امامت کراتے رہیں یا منصب امامت سے انہیں علیحدہ کر دیں، ایسی حالت میں نمازیوں کی نماز کے بگڑنے کے ذمہ دار صرف امام صاحب ہوں گے یا کہ مذکورہ کمیٹی پر بھی کوئی ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور اللہ کے یہاں مذکورہ کمیٹی بھی ذمہ دار ٹھہرائی جائے گی؟

جواب

(اتا ۶) جھوٹ، خیانت، غبن، اپنے قصور کو چھپانے کے لئے تفرقہ وانتشار پھیلانا یہ امور ایسے ہیں جن کا حکم کسی مسلمان پر بھی مخفی نہیں سب ہی جانتے ہیں کہ یہ چیزیں نا جائز اور گناہ ہیں اور منصب امامت بلند منصب ہے۔ امام کو سب مقتدیوں سے زیادہ متبع سنت اور بلند کردار ہونا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو