غیر مسلم سے سارق کا نام معلوم کرنے والے کی امامت!
سوال
کسی مسلم یا غیر مسلم سے سارق کا نام اور شی مسروقہ کے پتہ پوچھنے جانے والے اور یہ ظاہر کرنے والے کہ وہ ہر ایسی باتوں پر یقین رکھتے ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا عقیدہ اور عمل غلط ہے خلاف شرع ہے۔ جب تک اس سے توبہ نہ کرلے ہرگز امام نہ بنایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔