الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو امام تبلیغی نصاب پڑھنے سے روک دے اس کی امامت!

سوال

مسجد میں بعد نماز فجر تبلیغی نصاب کی تعلیم ہوا کرتی تھی، اس کو اس امام نے روک دیا کیا ایسا امام امامت کر سکتا ہے؟

جواب

کیوں روک دیا، کیا اس میں کوئی خلاف شرع بات تھی، دین کی اشاعت کی تو امام پر بھی بڑی ذمہ داری ہے، جو امام نہ خود دین حق کی اشاعت کرے اور نہ دوسروں کو اشاعت کرنے دے وہ امام بنانے کے لائق کہاں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو